وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے ماریشش کے وزیراعظم پروند کمار جگناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وہ جگناتھ کی ایک پوسٹ کا جواب ے رہے تھے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ آپ کی والہانہ نیک خواہشات کے لئے شکریہ وزیراعظم پروند کمار جگناتھ۔ اس سال اور ہمیشہ، ہماری مضبوط دو طرفہ شراکتداری کے مسلسل مستحکم ہونے کا متمنی ہوں۔ ‘‘
Thank you Prime Minister @KumarJugnauth for your warm wishes. Looking forward to the continued strengthening of our robust bilateral partnership, this year and always. https://t.co/paqgiOUpAx
— Narendra Modi (@narendramodi) January 26, 2024