وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کی نیک تمناؤں کے لئے لتامنگیشکر جی کے تئیں اظہار تشکر کیا۔ اساطیری گلوکارہ نے وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنا ایک گجراتی بھجن بھی ٹوئیٹ کے ساتھ منسلک کیا تھا۔
وزیر اعظم نے جواب میں ٹوئیٹ کیا:
’’آشیرواد کے لئے بہت بہت شکریہ @ منگیشکر لتا دیدی۔ آپ کو بھی جنم اشٹمی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ آپ کی آواز سے سجا یہ بھجن مسحورکن ہے۔‘‘
आशीर्वचन के लिए बहुत-बहुत आभार @mangeshkarlata दीदी। आपको भी जन्माष्टमी की अनेकानेक शुभकामनाएं। आपके सुरों से सजा यह भजन मंत्रमुग्ध कर देने वाला है। https://t.co/jzxQq6OXQr
— Narendra Modi (@narendramodi) August 30, 2021