وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بات چیت کی ہے اور ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:
"وزیر اعظم نریندر مودی نے سینئر وزراء اور عہدیداروں سے بات کی اور ہندوستان کے کچھ حصوں میں زیادہ بارش کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا۔ مقامی انتظامیہ، این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں متاثرہ افراد کی مدد کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔"
PM @narendramodi spoke to senior Ministers and officials, and took stock of the situation in the wake of excessive rainfall in parts of India. Local administrations, NDRF and SDRF teams are working to ensure the well-being of those affected.
— PMO India (@PMOIndia) July 10, 2023