نئی دہلی،04؍اگست: وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے ریاست کے کچھ حصوں میں باندھ سے پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے آئے سیلاب کی صورتحال کے بارے میں مغربی بنگال کی وزیراعلی محترمہ ممتا بنرجی سے بات کی۔ وزیراعظم نے سیلاب کی صورتحال میں مدد کی غرض سے مرکز کی جانب سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

پی ایم او کے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے:''وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں باندھ سے پانی چھوڑے جانے کے سبب آئے سیلات کی صورتحال کے بارے میں ریاست کی وزیراعلی محترمہ ممتا بنرجی کے ساتھ بات چیت کی۔ وزیر اعظم نے صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد کی غرض سے مرکز کی جانب سے ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وزیراعظم متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی حفاظت اور خیر و عافیت کے لیے دعاگو ہیں۔''

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"