وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ جناب تھرو ایم کے اسٹالن سے بات کی اور ریاست کے کچھ حصوں میں ہوئی شدید بارش کے پیش نظر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے راحت اور بچاؤ کےے کاموں میں مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔
’’تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ تھرو ایم کے اسٹالن سے بات کی اور ریاست کے کچھ حصوں میں ہوئی شدید بارش کے پیش نظر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ میں سبھی کی سلامتی اور تحفظ کے لئے دعاگو ہوں، ‘‘
Spoke to Tamil Nadu CM, Thiru @mkstalin and discussed the situation in the wake of heavy rainfall in parts of the state. Assured all possible support from the Centre in rescue and relief work. I pray for everyone’s well-being and safety.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 7, 2021