وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ سے بات چیت کی اور سکم کے کچھ حصوں میں قدرتی آفات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اس صورتحال میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی۔
جناب مودی نے تمام متاثرہ افراد کی سلامتی اور بھلائی کے لیے پرارتھنا بھی کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘سکم کے وزیر اعلی جناب @پی ایس تمانگ گولے سے بات چیت کی اور ریاست کے کچھ حصوں میں قدرتی آفات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن مدد کا بھی یقین دلایا۔ میں ان تمام متاثرین کی سلامتی اور بھلائی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔’’
Spoke to Sikkim CM Shri @PSTamangGolay and took stock of the situation in the wake of the unfortunate natural calamity in parts of the state. Assured all possible support in addressing the challenge. I pray for the safety and well-being of all those affected.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2023