نئی دہلی: 26،مارچ، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ کے فرزند سے بات چیت کی۔ انہوں نے صدر جمہوریہ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی شفایابی کیلئے دعا کی۔
PM @narendramodi spoke to Rashtrapati Ji's son. He enquired about the President's health and prayed for his well-being.
— PMO India (@PMOIndia) March 26, 2021