Quoteدونوں رہنماؤں نے ہندوستان-برطانیہ جامع تزویراتی شراکت داری کو مستحکم کرنےکے عزم کا اعادہ کیا
Quoteدونوں فریقین باہمی طور پر سود مند ایف ٹی اے کے جلداز جلد انجام تک پہنچانے کی سمت میں کام کریں گے
Quoteوزیر اعظم نے وزیر اعظم اسٹارمر کو ہندوستان کے دورے کی دعوت دی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج برطانیہ کے وزیر اعظم عزت مآب کیر اسٹارمر کے ساتھ بات کی۔

وزیراعظم نے انہیں برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے اور انتخابات میں لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو یاد کیا اور ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور آگے بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی طور پر سود مند ہند-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے کو جلد از جلد انجام تک پہنچانے کی سمت میں  کام کرنے پر اتفاق کیا۔

برطانیہ کی سماجی، اقتصادی اور سیاسی ترقی میں ہندوستانی برادری کے مثبت تعاون کی ستائش کرتے ہوئے، دونوں فریقوں نے لوگوں کے درمیان بند عوامی رابطے کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

وزیر اعظم مودی نے وزیر اعظم ا سٹارمر کو ہندوستان کے جلد دورے کی دعوت دی۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

  • रीना चौरसिया September 28, 2024

    राम
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम11
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम3
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम10
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम8
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम7
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम9
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम6
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम5
  • amit sharma September 20, 2024

    जयजयश्रीराम2
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Economic Survey: India leads in mobile data consumption/sub, offers world’s most affordable data rates

Media Coverage

Economic Survey: India leads in mobile data consumption/sub, offers world’s most affordable data rates
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 فروری 2025
February 01, 2025

Budget 2025-26 Viksit Bharat’s Foundation Stone: Inclusive, Innovative & India-First Policies under leadership of PM Modi