وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قطر کے سربراہ مملکت، ہز ہائی نیس امیر تمیم بن حمد الثانی سے بات کی ہے اور دیوالی کی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے قطر میں کامیاب فیفا ورلڈ کپ کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا؛
’’قطر کے ہز ہائی نیس امیر @TamimBinHamad سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ دیوالی کی مبارکباد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا، اور قطر میں کامیاب @FIFAWorldCup کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہم نے 2023 میں ہند-قطر کے سفارتی تعلقات کے 50 سال کاجشن مشترکہ طور پر منانے پر اتفاق کیا۔‘‘
Was happy to speak with HH Amir @TamimBinHamad of Qatar. Thanked him for his gracious Diwali greetings, and conveyed best wishes for a successful @FIFAWorldCup in Qatar. We agreed to jointly celebrate 50 yrs of India-Qatar diplomatic relations in 2023.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 29, 2022