وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے سابق وزیراعظم آبے شینزو پرحملے پرگہرے دکھ کا اظہار کیاہے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘میرے عزیز دوست آبے شینزو کے حملے سے بہت دکھ ہواہے ۔ میری ہمدردی اور دعائیں ان کے ، ان کے اہل خانہ اورجاپان کے عوام کے ساتھ ہیں۔’’
Deeply distressed by the attack on my dear friend Abe Shinzo. Our thoughts and prayers are with him, his family, and the people of Japan.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 8, 2022