وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نموایپ پرشائع غریب کلیان کے 9سال کو اجاگرکرنے والے مختلف النوع مواد کو ساجھاکیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘غریبوں کے لئے کام کرنے  میں گزرنے والا ہرلمحہ ، ایک اعزاز اورسعادت دونوں ہیں ۔ہماراسفر جاری ہے ، جسے ہمدردی اورعزم کے ذریعہ تقویت حاصل ہوتی ہے ۔ نموایپ میں غریب کلیان کے 9سال کواجاگر کرنے والا مختلف قسم کا مواد موجود ہے ۔ اسے ضرور ملاحظہ کیجئے ۔’’ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers

Media Coverage

Cabinet extends One-Time Special Package for DAP fertilisers to farmers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،2 جنوری 2025
January 02, 2025

Citizens Appreciate India's Strategic Transformation under PM Modi: Economic, Technological, and Social Milestones