وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آنے والے یوگا ڈے کی روشنی میں اس آسن کے فوائد کو بیان کرتے ہوئے وکشاسن کا تفصیلی یوگا ویڈیو شیئر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
“ورکشاسن یا درخت کے انداز کے متعدد فوائد ہیں جن میں توازن اور ظاہری کیفیت کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔‘‘
’’ ورکشاسن یعنی پیڑ کی ظاہری کیفیت میں کئے جانے والے آسن کے بہت سے فائدے ہیں۔ یہ جسم کے توازن کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اسے مضبوطی بھی عطا کرتا ہے ’’۔
Vrikshasana or the tree pose has several benefits including helping improve balance and posture. pic.twitter.com/5fk3HwxUAb
— Narendra Modi (@narendramodi) June 12, 2024
वृक्षासन यानि पेड़ की मुद्रा में किए जाने वाले आसन के कई फायदे हैं। यह शरीर के संतुलन को बेहतर बनाने के साथ ही इसे मजबूती प्रदान करता है। pic.twitter.com/cgUl2GO9vx
— Narendra Modi (@narendramodi) June 12, 2024