وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ‘‘سوراشٹرسنگمم ’’کی ثقافتی کارکردگیوں کاایک ویڈیو ساجھا کیاہے ۔
سوراشٹر تمل سنگمم کے ایک ٹوئیٹ کو ای ٹوئیٹ کرتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہا:
‘‘توانائی اورفعالیت پسندیدہ ہیں ’’۔
Loving the energy and vibrancy. https://t.co/pQmra6fGf1
— Narendra Modi (@narendramodi) April 18, 2023