وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ترکون آسن یا مثلث آسن پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لوگوں سے جسم کے اوپری حصے اور ارتکاز کو بہتر بنانے کے لیے ، اِس کی مشق کرنے کی تاکید کی۔
بین الاقوامی یوگا ڈے کے 10 ویں ایڈیشن کے سلسلے میں شیئر کیا گیا یہ کلپ کھڑے ہونے کی پوزیشن کو انجام دینے کے اقدامات کی بھی وضاحت کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ کندھوں، کمر اور ارتکاز کو بہتر بنانے کے لیے ترکون آسن کی مشق کریں! ‘‘
’’ ترکون آسن کی مشق جہاں پیٹھ اور کاندھے کو مضبوطی دیتی ہے ، وہیں ارتکاز کو بڑھانے میں بھی یہ کافی مدد گار ہے ۔ ‘‘
Practice Trikonasana for improved shoulders, back and improving concentration! pic.twitter.com/8UJlcQZJh1
— Narendra Modi (@narendramodi) June 14, 2024
त्रिकोणासन का अभ्यास जहां पीठ और कंधे को मजबूती देता है, वहीं एकाग्रता बढ़ाने में भी यह काफी मददगार है। pic.twitter.com/gEQxvKj7l3
— Narendra Modi (@narendramodi) June 14, 2024