وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا ایک مضمون شیئر کیا۔ یہ مضمون بعنوان "اس کی کہانی ، میری کہانی - میں کیوں صنفی انصاف کی امید رکھتی ہوں" ہندوستانی خواتین کے ناقابل تسخیر جذبے اور ان کے اپنے سفر کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
" میں نے تریپورہ سے واپسی کے راستے میں یہ مضمون پڑھا اور اسے بہت حوصلہ افزا پایا۔ میں دوسروں کو بھی اس مضمون کو پڑھنے کی درخواست کروں گا۔ خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ، اس مضمون میں ایک بہت ہی متاثر کن شخصیت کی زندگی کے سفر کی سلسلہ وارداستان بیان کی گئی ہے، جس نے اپنی زندگی کو خدمت کے لئے وقف کردیا اور صدجمہوریہ ہندبننے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی۔ "
On the way back from Tripura I read this article and found it very motivating. I would urge others to read it as well. On Women’s Day, it chronicles the life journey of a very inspiring person who devoted her life to service and rose to become India’s President. https://t.co/bLR4K0PgxY
— Narendra Modi (@narendramodi) March 8, 2023