وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مرکزی وزیرجناب ہردیپ پوری کا تحریرکردہ ایک مضمون ساجھا کیاہے ۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:
مرکزی وزیر@ ہردیپ ایس پوری نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ روایتی ایندھنوں کے ساتھ ساتھ قابل تجدید توانائی ، کس طرح سے امرت کال میں بھارت کی توانائی کی یقینی فراہمی کی کلید ہے ۔۔۔ضرورپڑھیئے !
Union Minister @HardeepSPuri articulates how renewable energy along with traditional fuels is the key to India's energy security in Amrit Kaal... Do read! https://t.co/htvQpSDlwJ
— PMO India (@PMOIndia) March 14, 2023