وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل صبح 10 بجے دہلی میں عالمی بدھ سمٹ سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم نے پریس انفارمیشن بیورو کی طرف سے تیار کردہ ایک کتابچہ کا اشتراک کیا ہے جو وزیر اعظم کی تقاریر اور بھگوان بدھ اور بدھ مذہب کی فکر کے اہم تذکروں کی تالیف ہے۔
وزیر اعظم نے پریس انفارمیشن بیورو کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ٹویٹ کیا:
”کل 20 اپریل کو صبح 10 بجے، دہلی میں عالمی بدھ سمٹ سے خطاب کریں گے۔ یہ سمٹ مختلف لوگوں کو ایک ساتھ لاتی ہے جنہوں نے بھگوان بدھ کے نظریات کو مزید مقبول بنانے کے لیے کام کیا ہے۔“
At 10 AM tomorrow, 20th April, will address the Global Buddhist Summit in Delhi. This Summit brings together various people who have worked to further popularise the ideals of Lord Buddha. https://t.co/i0SEETRiSr https://t.co/E8QIFFEMEV
— Narendra Modi (@narendramodi) April 19, 2023