وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان شری رام کے عقیدت پر مبنی اُڈیہ بھجن ‘‘ایودھیا نگری ناچے رامنکو پائی’’ کو شیئر کیا ہے جسے نمیتا اگروال نے گایا ہے، جس کی موسیقی سروج رتھ نے ترتیب دی ہے۔
وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛
‘‘ہندوستان کے ہر حصے میں پربھو شری رام کے تئیں عقیدت ہے۔ ہر زبان میں آپ کو ان سے منسوب کئی بھجن ملیں گے۔ یہاں اُڈیہ میں ایسی ہی ایک کوشش ہے…
#شری رام بھجن’’
There is devotion towards Prabhu Shri Ram in every part of India. In every language also you’ll find several Bhajans devoted to him. Here is one such effort in Odia… #ShriRamBhajan https://t.co/JCWTudS13O
— Narendra Modi (@narendramodi) January 18, 2024