وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بتایا کہ لازمی کوارنٹائن کے بعد 2 چیتوں کو کنو قدرتی مسکن میں مزید موافقت کے لیے ایک بڑے باڑے میں چھوڑ دیا گیا ہے۔
جناب مودی نے ٹویٹ کیا:
’’بہت اچھی خبر! مجھے بتایا گیا کہ لازمی کوارنٹائن کے بعد، 2 چیتوں کو کنو قدرتی مسکن میں مزید موافقت کے لیے ایک بڑے باڑے میں چھوڑ دیا گیا ہے۔ دیگر چیتوں کو بھی جلد ہی چھوڑا جائے گا۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ سبھی چیتے صحت مند، فعال اور اچھی طرح سے ایڈجسٹ کررہے ہیں‘‘۔
Great news! Am told that after the mandatory quarantine, 2 cheetahs have been released to a bigger enclosure for further adaptation to the Kuno habitat. Others will be released soon. I’m also glad to know that all cheetahs are healthy, active and adjusting well. 🐆 pic.twitter.com/UeAGcs8YmJ
— Narendra Modi (@narendramodi) November 6, 2022