وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ شام نئی دہلی میں، مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر منعقدہ یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ساجھا کیں۔ جناب مودی نے تمل سال نو کے جشن کی تقریب کا ایک مختصر ویڈیو بھی ساجھا کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’گذشتہ شام منعقدہ ایک یادگاری تمل سالِ نو جشن کی تقریب کی جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔۔۔‘‘
Here are highlights from a memorable Tamil New Year Celebration programme last evening… pic.twitter.com/g1p3HggDYQ
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2023