وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں پرشورم کنڈ فیسٹیول کی کچھ جھلکیاں مشترک کی ہیں۔
اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو کے ٹویٹ تھریڈ کو مشترک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"ایک خوشگوار تجربہ لگتا ہے، اروناچل پردیش کے بارے میں جاننے کا ایک منفرد موقع۔"
Looks like a blissful experience, a unique opportunity to explore Arunachal Pradesh. https://t.co/QaJrlCrtNn
— Narendra Modi (@narendramodi) January 8, 2023