وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد بین الاقوامی فلاور شو کی جھلکیاں شیئر کیں۔ جناب مودی نے کہا کہ میرا اس شو سے گہرا لگاؤ ہے، کیونکہ میں نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے دور میں اسے بڑھتے دیکھا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اس طرح کے شوز فطرت کی خوبصورتی کی عکاسی کرتے ہیں اور پائیداری کے بارے میں حوصلہ دیتے ہیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
احمد آباد انٹرنیشنل فلاور شو کی کچھ جھلکیاں یہ ہیں۔ مجھے اس شو کے ساتھ گہرا لگاؤ ہے، کیونکہ میں نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے دور میں اسے بڑھتے دیکھا ہے۔ اس طرح کے شوز فطرت کی خوبصورتی کی عکاسی کرتے ہیں اور پائیداری کے بارے میں حوصلہ دیتے ہیں۔ وہ مقامی کسانوں، باغبانوں اور شائقین کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔
"احمد آباد انٹرنیشنل فلاور شو کی کچھ اور جھلکیاں..."
Here are some glimpses from the Ahmedabad International Flower Show. I have a strong attachment with this show, as I saw it grow during my tenure as CM.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 4, 2025
Such shows celebrate nature’s beauty and inspire awareness about sustainability. They give a platform for local farmers,… pic.twitter.com/TUfvA9PxhQ
Some more glimpses from the Ahmedabad International Flower Show... pic.twitter.com/yzwhb7L907
— Narendra Modi (@narendramodi) January 4, 2025