وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت بھرے بھجن ‘‘شری رام جی پدھارے’’ کو شیئر کیا ہے جسے عثمان میر نے گایا ہے، جس کی موسیقی اوم دوے اور گورانگ پالا نے ترتیب دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا۔
’’ایودھیا نگری میں شری رام جی کی آمد کو لے کر ہر طرف جوش اور خوشی ہے۔ عثمان میر جی کے اس سریلے رام بھجن کو سننے کے بعد آپ کوروحانیت کااحساس ہوگا۔
#شری رام بھجن‘‘
अयोध्या नगरी में श्री रामजी के पधारने को लेकर हर ओर उमंग और उल्लास है। उस्मान मीर जी का यह मधुर राम भजन सुनकर आपको इसी की दिव्य अनुभूति होगी। #ShriRamBhajan https://t.co/EcYGH8UaP6
— Narendra Modi (@narendramodi) January 10, 2024