وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس کے لوگوں کے ذریعہ پیش کیے گئے شری رام کے بھجن اور کتھائیں ساجھا کیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’ماریشس کے شاندار عوام نے اپنی روایات کو باقی رہا ہے اور اس میں کتھاؤں اور بھجن کے ذریعہ رام بھکتی بھی شامل ہے۔ اس طرح کی گہری ثقافتی جڑوں اور عقیدت کو دیکھ کر خوشی ہوئی جوکئی برسوں سے پروان چڑھ رہی ہیں۔ # شری رام بھجن‘‘
The wonderful people of Mauritius have preserved their traditions and this includes Ram Bhakti through Kathas and Bhajans.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 20, 2024
Great to see such deep cultural roots and devotion thriving for so many years. #ShriRamBhajan https://t.co/PKTNBuNAfbhttps://t.co/Qt8w4qMaDY…