وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام واریئرس کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے کردار پر چند باتیں ساجھا کی ہیں۔
narendramodi_in کے ٹوئیٹ کو ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے تعمیری کردار پر ایک دلچسپ تالیف۔ # ایگزام واریئرس‘‘
An interesting compilation on the constructive role of parents during exam preparation. #ExamWarriors https://t.co/0GjfGbmGDV
— Narendra Modi (@narendramodi) January 19, 2023