وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زلزلے کے بعد کچھّ، گجرات کے ترقی کرنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے وہ اب صنعتوں، زراعت، سیاحت وغیرہ کا ایک پھلتا پھولتا مرکز بن چکا ہے۔ اس ویڈیو کو ’مودی اسٹوری‘ ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کیا گیا ہے، جس میں لوگ  اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلیٰ، جناب نریندر مودی کے شاندار کاموں کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں۔ لوگوں نے زلزلے کے بعد کچھّ کی شکل و صورت کو بدلنے کے لیے اُس وقت کے وزیر اعلیٰ کی قیادت کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے  ٹوئٹ کیا؛

’’سال 2001 کے زلزلہ کے بعد،  کچھ لوگوں نے لکھا تھا کہ کچھّ اب تباہ ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ  کچھّ اب دوبارہ کھڑا نہیں ہو سکتا، لیکن  ان لوگوں نے کچھّ کے جذبے  کا کم تر اندازہ لگایا تھا۔

کچھ ہی دنوں میں، کچھّ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا اور یہ سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے ضلعوں میں سے ایک بن گیا۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study

Media Coverage

Indian Toy Sector Sees 239% Rise In Exports In FY23 Over FY15: Study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 جنوری 2025
January 04, 2025

Empowering by Transforming Lives: PM Modi’s Commitment to Delivery on Promises