وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، مرکزی وزیر مملکت جناب نشتھ پرمانک کا ایک ٹوئیٹ تھریڈ شئیر کیا ہے، جس میں مغربی بنگال کی نظیر پیش کی گئی ہے، یہ تھریڈ ملک بھر میں زیادہ تعداد میں ایمس کے قیام کے سبب ہونے والے فوائد پر روشنی ڈالتا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’مغربی بنگال کی مثال پیش کرتا ہوا یہ تھریڈ ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ ایمس کے قیام کی وجہ سے ہونے والے فوائد پر روشنی ڈالتا ہے۔
اس سلسلے میں، ہماری سرکار میڈیکل کالجوں کی تعداد میں اضافہ کررہی ہے اور اس امر کو بھی یقینی بنارہی ہے کہ علوم طب کی تعلیم مقامی زبانوں میں کیا جاسکے۔ یہ لوگوں کے لئے مددگار ثابت ہورہا ہے۔‘‘
Citing the example of West Bengal, this thread highlights the benefits that come with more AIIMS across India.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 8, 2023
On a connected note, our Government is expanding the number of medical colleges and also ensuring medicine can be studied in local languages. This is helping people. https://t.co/M3SeT9AjD5