وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ماحولیات کے لئے طرز زندگی (لائف ) کے تصورکا حوالہ دیتے ہوئے مہاتماگاندھی کی سائیکل پرسوار ایک تصویر ساجھا کی ہے ۔ آج بائیسیکل کا عالمی دن ہے ۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ کیا ؛
‘‘ماحولیات کے لئے طرز زندگی ۔
آج بائیسیکل کا عالمی دن ہے اورماحولیاتی توازن کوقائم رکھنے اورصحت مند طرززندگی گزارنے کے لئے مہاتماگاندھی سے زیادہ بہتر ترغیب کس سے حاصل ہوسکتی ہے ۔ ’’
Lifestyle for Environment (LIFE).
— Narendra Modi (@narendramodi) June 3, 2022
It is World Bicycle Day today and who better than Mahatma Gandhi to take inspiration from to lead a sustainable and healthy lifestyle. pic.twitter.com/r6hclQGjkd