وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سریش واڈیکر اور آریہ امبیکر کا ایک بھکتی گیت شیئر کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات کا ذکرکیا کہ پورا ملک رام بھکتی کے جذبات میں ڈوبا ہوا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا۔
"ایودھیا میں ہونے والے پران پرتشٹھا کے سلسلے میں پورا ملک بھگوان شری رام کی عقیدت کے رنگوں میں رنگا ہوا ہے۔ سریش واڈیکر جی اور آریہ امبیکر جی نے اپنی مدھر دھنوں میں اس احساس کا اظہار کیا ہے۔"
अयोध्या में होने वाली प्राण-प्रतिष्ठा को लेकर पूरा देश प्रभु श्रीराम की भक्ति के रंग में सराबोर है। इसी भाव को सुरेश वाडेकर जी और आर्या आंबेकर जी ने अपने सुमधुर सुरों में पिरोया है। #ShriRamBhajan
— Narendra Modi (@narendramodi) January 19, 2024
https://t.co/6IqvdxcyHz