وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ 8 برسوں کے دوران ’کاروبار کو آسان بنانے‘ کے شعبہ میں اور وسیع خوشحالی کے فروغ اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کی گئیں اصلاحات سے متعلق تفصیلات ساجھا کی ہیں۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ اور نمو ایپ سے مائی گَو ٹوئیٹ کا ایک سلسلہ اور مضامین ساجھا کیے ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ ’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘ کے اصول سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے، حکومت ہند نے مختلف اصلاحات کی ہیں جنہوں نے ’کاروبار کرنے کو‘ مزید آسان بنا دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، ایسے متعددفرسودہ قوانین جنہوں نے نمو کی رفتار کو کم کر دیا تھا، انہیں منسوخ کیا جا چکا ہے۔#8YearsOfReforms ‘‘
’’وسیع خوشحالی اور صنعت کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے وسیع اصلاحات۔ #8YearsOfReforms ‘‘
Guided by the principle of ‘Reform, Perform and Transform’ the Government of India has brought in several reforms which have furthered ‘Ease of Doing Business.’ At the same time, many outdated laws which slowed growth have been removed. #8YearsOfReforms https://t.co/euYAxCeVdg
— Narendra Modi (@narendramodi) June 11, 2022
Extensive reforms for widespread prosperity and encouraging entrepreneurship. #8YearsOfReforms https://t.co/tHDOBbhSKT
— Narendra Modi (@narendramodi) June 11, 2022