وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے تمام عقیدت مندوں کے لیے ماں کی محبت کی علامت دیوی سکند ماتا کا آشیرواد طلب کیا۔
جناب مودی نے دیوی کی دعاؤں (ستوتی) کی تلاوت بھی کی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’آج نوراتری کے دوران، دیوی سکندماتا کی خصوصی پوجا ہوتی ہے، جو مادرانہ محبت کی علامت ہے۔ میری خواہش ہے کہ دیوی ماں اپنے تمام پرستاروں کو نئے شعور اور نئی تخلیقی صلاحیت سے نوازے۔’’
नवरात्रि में आज ममता की प्रतीक देवी स्कंदमाता की विशेष पूजा होती है। देवी मां अपने सभी उपासकों को नवचेतना और नवसृजन का आशीर्वाद दें, यही कामना है। pic.twitter.com/3AaL8N65Zk
— Narendra Modi (@narendramodi) October 19, 2023