وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے ماں برہمچارنی سے ملک بھر کے سبھی لوگوں کو ہر چیلنج کا سامنا کرنے کی ہمت اور طاقت دینے کی پراتھنا کی۔
جناب مودی نے دیوی کی پراتھنا (استوتی)کے پاٹھ کو بھی مشترک کیا۔
‘‘نوراتری کے دوسرے دن ماں برہمچارنی کی پوجا ارچنا کی جاتی ہے۔ ماں سے پراتھنا ہے کہ دیش بھر کے میرے پری جنوں کو ہر چنوتی کا سامنا کرنے کا ساہس اور سامرتھیہ پردان کریں۔’’
नवरात्रि के दूसरे दिन मां ब्रह्मचारिणी की पूजा-अर्चना की जाती है। मां से प्रार्थना है कि देशभर के मेरे परिवारजनों को हर चुनौती का सामना करने का साहस और सामर्थ्य प्रदान करें। pic.twitter.com/TWQ2EexcrE
— Narendra Modi (@narendramodi) October 16, 2023