وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نے لداخ میں ترتک کے عوام کو سووچھ بھارت کے تئیں ان کے جوش وخروش اورویژن کے لئے سلام پیش کیاہے
وزیراعظم نے اے این آئی نیوز سروسزکی ایک خبرپیش کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا ؛
‘‘میں لداخ میں تُرتُک کے عوام کو اس جوش وخروش اورویژن کے لئے سلام پیش کرتاہوں ، جس کے تحت انھوں نے بھارت کو سووچھ اورصاف ستھرارکھنے کی غرض سے آپس میں مل کرکوشش کی ۔’’
I salute the people of Turtuk in Ladakh for the passion and vision with which they have come together to keep India Swachh. https://t.co/voyYb0iZvV
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2022