وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، ڈنمارک کی وزیر اعظم عزت مآب  محترمہ میٹ فریڈرکسن کے ساتھ کوپن ہیگن کے بیلا سینٹر میں ہندوستانی کمیونٹی  کے لوگوں  سے خطاب کیا اور ان سے بات چیت کی۔ ڈنمارک میں ہندوستانی کمیونٹی کے 1000 سے زیادہ ارکان نے اس پروگرام میں حصہ لیا جن میں طلباء، محققین، پیشہ ور افراد اور کاروباری افراد شامل تھے۔

وزیر اعظم نے وزیر اعظم فریڈرکسن کی ہندوستانیوں کے تئیں گرمجوشی اور احترام کی تعریف کی اور کہا کہ دونوں ملک زرعی  ترقی کے لیے اختراعی حل تلاش کرنے کے میدان میں مل کر کام کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ڈنمارک میں ہندوستانی برادری کے  ذریعہ پیش کئے جانے والے مثبت کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے ہندوستان کی اقتصادی صلاحیت کو اُجاگر کیا اور ہندوستان-ڈنمارک کے مزید تعاون کی اپیل کی۔

         

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 نومبر 2024
November 21, 2024

PM Modi's International Accolades: A Reflection of India's Growing Influence on the World Stage