وزیراعظم جناب نریندر مودی نےنوراتری کے دوران ماں کشمانڈا اور ماں سکند ماتا سے عقیدتمندوں کےلئے خیر طلب کی ہےاور دیوی دیوتاؤں کا ثنا خوانی کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’ہم ماں کشمانڈا سے دعا کرتےہیں اور اپنی ہر طرح کی کوششوں کےلئے ان کے آشیرواد کے طلبگار ہیں۔ پیش ہیں ان کے نام دعائیہ کلمات ‘‘
’’ نوراتری میں دیوی ماں سکند ماتا کی پوجا کی جاتی ہے۔ میری دعا ہے کہ ماں سکند ماتا عقیدتمندوں کو سبھی پریشانیوں سے ابرنے کی طاقت عطا کرے۔
We pray to Maa Kushmanda and seek her blessings for our various endeavours. Here is a Stuti dedicated to her. pic.twitter.com/fdC3YA9fto
— Narendra Modi (@narendramodi) October 10, 2021
नवरात्रि में देवी स्कंदमाता की उपासना की जाती है। मेरी प्रार्थना है कि मां स्कंदमाता अपने भक्तों को सभी कठिनाइयों से पार पाने की शक्ति प्रदान करें। pic.twitter.com/gj20Iybo9K
— Narendra Modi (@narendramodi) October 10, 2021