وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو فرانس کی قومی اسمبلی کی صدر محترمہ یل برین پیویٹ  اور اسمبلی کی سینئر لیڈروں  سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کی  سرکاری رہائش گاہ ،پیرس میں واقع ہوٹل ڈی لاسے میں  ظہرانے کے دوران ہو ئی ۔

 

دونوں رہنماؤں نے جمہوریت، آزادی، مساوات اور بھائی چارے کی مشترکہ اقدار کو اجاگر کیا۔ انہوں نے دونوں  ملکوں کے پارلیمنٹ  کے مابین  تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

فرانسیسی فریق نے ہندوستان کے وسیع انتخابی عمل کی ستائش کی۔ بات چیت میں تجارت اور معیشت، ماحولیات، ٹیکنالوجی اور ثقافت سمیت اسٹریٹجک شراکت داری کے مختلف ستونوں کا بھی احاطہ کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi