وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  آج بالی میں جی-20 لیڈران کے سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ کے صدر  عزت مآب جناب جوزف آر. بائیڈن  اور انڈونیشیا کے صدر  عزت مآب جناب جوکو وڈوڈو  سے ملاقات کی۔

وزیراعظم  جناب مودی نے اس بات  پر زور دیا   کہ جی-20 بین الاقوامی اقتصادی تعاون کا ایک اہم   فورم ہے، اور جی-20 کی اہمیت پر زور دیا کہ وہ عالمی چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے بڑی معیشتوں کو اکٹھا کرنے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتا  ہے۔ جی-20 ہماری معیشتوں اور اس سے آگے پائیدار اور جامع ترقی کی بحالی، موجودہ آب و ہوا، توانائی اور خوراک کے بحرانوں سے نمٹنے، عالمی صحت کے ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور تکنیکی تبدیلی کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کر رہا ہے۔

 وزیراعظم جناب مودی نے اس بات  کا اعادہ کیا کہ ہندوستان اپنی صدارت کے دوران دیگر ترقی پذیر ممالک کو آواز عطا کرے گا، اور  انہوں نے جامع ترقی کی حمایت، اقتصادی سلامتی اور عالمی سپلائی چین کو مضبوط کرنے؛ کثیر الجہتی مالیاتی اداروں کے لیے بہتر اور جدید فائنانسنگ ماڈل تیار کرنے؛ آب و ہوا میں تبدیلی، وبائی امراض، معاشی کمزوری، غربت میں کمی اور ایس ڈی جیز کے حصول جیسے چیلنجوں کا حل فراہم کرنے؛ اور انفراسٹرکچر کے فرق کو ختم کرنے کے لیے عوامی اور نجی فائنانسنگ کا فائدہ اٹھانے  اور کمزور ممالک کی مدد میں   جی-20 کے کردارپر زور دیا۔

وزیراعظم جناب مودی نے صدر وڈوڈو اور صدر بائیڈن کا ہندوستان کی صدارت میں جی-20 کے کام کی حمایت کرنے کے عزم کے لیے شکریہ ادا کیا۔

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait

Media Coverage

When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Under Rozgar Mela, PM to distribute more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits
December 22, 2024

Prime Minister Shri Narendra Modi will distribute more than 71,000 appointment letters to newly appointed recruits on 23rd December at around 10:30 AM through video conferencing. He will also address the gathering on the occasion.

Rozgar Mela is a step towards fulfilment of the commitment of the Prime Minister to accord highest priority to employment generation. It will provide meaningful opportunities to the youth for their participation in nation building and self empowerment.

Rozgar Mela will be held at 45 locations across the country. The recruitments are taking place for various Ministries and Departments of the Central Government. The new recruits, selected from across the country will be joining various Ministries/Departments including Ministry of Home Affairs, Department of Posts, Department of Higher Education, Ministry of Health and Family Welfare, Department of Financial Services, among others.