وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 14 جولائی 2023 کو، پیرس میں  معروف یوگ گرو محترمہ چارلیٹ چوپن سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے محترمہ چوپن کی یوگ کے تئیں گہری عقیدت اور فرانس میں یوگ کو فروغ دینے کی سمت میں کئے گئے ان کے غیر معمولی کام کی ستائش کی۔

محترمہ چوپن نےاس بارے میں کہ  یوگ کس طرح زندگی میں خوشیاں لاسکتا ہے اور  مجموعی طور پر  صحت مندی کو فروغ دے سکتا ہے، پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انھوں نے یوگ کے عالمی دن کی تقریبات کی وجہ سے یوگ میں بڑھتی ہوئی دلچسپی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi