وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں مشہور راکٹ سائنسداں اور گیلیکٹک اینرجی وینچرز کے بانی جناب سیا بولیلا شوزا سے ملاقات کی۔
جناب شوزا نے چندریان-3 مشن کی کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔انہوں نے اپنی کامیابی کا سہرا ڈیجیٹل انڈیا کو دیا اور ہندوستان میں چل رہے اپنے پروجیکٹوں پر روشنی ڈالی ۔
بات چیت میں توانائی کے مستقبل اور پائیدار حل تلاش کرنے سے متعلق امور بھی شامل تھے۔
During our interaction, Siyabulela Xuza spoke at length about his passion for sustainable development and clean energy, especially for the Global South. He also spoke about his own innovations and passion towards science and space. pic.twitter.com/QJhoSAdjKu
— Narendra Modi (@narendramodi) August 24, 2023