وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جاپان کے ٹوکیو میں 24 مئی،2022 کو کواڈ لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب انتھونی البنیز کے ساتھ باہمی میٹنگ میں حصہ لیا۔
وزیراعظم جناب مودی نے وزیراعظم البنیز کو انتخابات میں ان کی جیت کے لئے مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری ، دفاعی مینوفیکچرنگ،گرین ہائیڈروجن سمیت قابل تجدید توانائی، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی، زرعی تحقیق، کھیل اور عوام کے مابین رابطوں سمیت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تحت کثیر جہتی تعاون کا جائزہ لیا۔دونوں وزرائے اعظم نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کو جاری رکھنے کی اپنی خواہش کا اعادہ کیا۔
وزیراعظم نے آسٹریلیا کے وزیراعظم کوجلداز جلد بھارت آنے کے لئے دعوت دی۔
Advancing friendship with Australia.
— PMO India (@PMOIndia) May 24, 2022
Prime Ministers @narendramodi and @AlboMP held fruitful discussions in Tokyo. The talks focused on deepening the developmental cooperation between India and Australia across diverse sectors. pic.twitter.com/TlnZSJFKUY
India’s Comprehensive Strategic Partnership with Australia is robust and benefits not only the people of our nations but also the world.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 24, 2022
Was delighted to meet PM @AlboMP and take stock of bilateral ties. We discussed ways to add even greater momentum across key sectors. pic.twitter.com/8J9tqqAdu9