وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 25 اگست 2023 کو ایتھنز میں یونان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کیریکوس مٹسوٹاکس کے ذریعے دیے گئے بزنس لنچ میں شرکت کی۔
اس تقریب میں جہاز رانی، بنیادی ڈھانچے، توانائی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف بھارتی اور یونانی سی ای اوز نے شرکت کی۔
اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے قابل تجدید توانائی، اسٹارٹ اپ، ادویات سازی، آئی ٹی، ڈیجیٹل ادائیگی اور بنیادی ڈھانچے جیسے شعبوں میں بھارت کی پیش رفت اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے کیے گئے مختلف اقدامات کو اجاگر کیا۔ انھوں نے بھارت اور یونان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے میں ان صنعتی رہنماؤں کے کردار کا اعتراف کیا۔
وزیر اعظم نے کاروباری رہنماؤں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ بھارت میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور بھارت کی ترقی کی کہانی کا حصہ بنیں۔
مندرجہ ذیل سی ای اوز نے اس تقریب میں شرکت کی:
نمبر شمار |
کمپنی |
ایگزیکٹو |
1. |
ایلپن |
جناب تھیوڈور ای ٹرائیفون، سی او/ سی ای او |
2. |
گیک ٹیرنا گروپ |
جناب جارجیوس پیرسٹرس، چیئرمین بورڈ آف بورڈ |
3. |
نیپچون لائنز شپنگ اینڈمینجنگ انٹرپرائزز ایس اے |
مسز میلینا ٹراولو، بی او ڈی کی چیئر |
4. |
چپیتا ایس اے |
جناب سپائروس تھیوڈوروپولوس، بانی |
5. |
یورو بینک ایس اے |
جناب فوکیون کراویاس، سی ای او |
6. |
ٹیمس ایس اے |
جناب اچیلس کانسٹاکوپولس، چیئرمین اور سی ای او |
7. |
مائیٹیلینئس گروپ |
جناب انجیلوس میٹلینوس، چیئرمین اور سی ای او |
8. |
ٹائٹن سیمنٹ گروپ |
بی او ڈی کے چیئرمین جناب دیمتری پاپالیکسوپولوس |
9. |
انسٹا فارماسیوٹیکل |
جناب بینش چوڈگر، وائس چیئرمین |
10. |
ای ای سی |
جناب ارون گاروڈیا، چیئرمین |
11. |
ایمکیور فارماسیوٹیکل |
جناب سمت مہتا، ایم ڈی اور سی ای او |
12. |
جی ایم آر گروپ |
جناب سرینواس بومیدالا، گروپ ڈائریکٹر |
13. |
آئی ٹی سی |
جناب سنجیو پوری، چیئرمین اور ایم ڈی |
14. |
یو پی ایل |
جناب وکرم شروف، ڈائریکٹر |
15. |
شاہی ایکسپورٹس |
جناب ہریش آہوجا، ایم ڈی |