نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےہم وطنوں اور خاص طور پر تمل بھائیوں اور بہنوں کو پوتانڈو کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ہے؛
“سب کو خاص طور پر میری تمل بہنوں اور بھائیوں کو پوتانڈو کی مبارکباد۔
میری دعا ہے کہ آنے والا سال کامیابیوں اور خوشیاں لے کر آئے ۔ آپ کی تمام آرزوئیں پوری ہوں۔ سب خوش اور صحت مند رہیں۔"
Greetings on the auspicious occasion of Puthandu. pic.twitter.com/BnxhEqRBIv
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2022