وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویشو کے مبارکب موقع پر کیرل کے عوام اور دنیا بھر میں رہنے والے ملیالیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا: ’’کیرل کے عوام کو میں ویشو کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس مبارک موقع پر میں دنیا بر میں رہنے والے ملیالیوں کو بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ نیا سال آپ سبھی کے لئے صحت اور خوشیاں لائے ‘‘۔
Happy Vishu to everyone. pic.twitter.com/aXrIBw1SY3
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2021