ایک ایکس پوسٹ میں، مرکزی وزیر داخلہ، جناب امت شاہ نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی 'کل ہند شجرکاری مہم' کے تحت، 40 ملین پودا لگایا گیا ہے۔ جناب شاہ نے تمام سی اے پی ایف کو بھی مبارکباد دی کہ وہ اس مہم کو ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
جناب شاہ کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛
"شاندار حصولیابی! ماحولیات اور فطرت کے تحفظ کی سمت میں وزارت داخلہ کی یہ شجرکاری مہم ہر کسی کی تحریک کا باعث بنے گی۔"
शानदार उपलब्धि! पर्यावरण और प्रकृति के संरक्षण की दिशा में गृह मंत्रालय का यह वृक्षारोपण अभियान हर किसी को प्रेरित करने वाला है। https://t.co/HLHX4g9l4e
— Narendra Modi (@narendramodi) August 19, 2023