وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ششانک آسن (خرگوش کی شبیہ) پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جو قبض کو دور کرنے اور ہاضمے کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
اس آسن سے کمر درد سے بھی آرام ملتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو یہ آسن کرتے وقت احتیاط کرنی چاہیے۔
یو گ کے دسویں بین الاقوامی دن کے سلسلے میں شیئر کیا گیا، یہ کلپ انگریزی اور ہندی دونوں زبانوں میں جسمانی انداز میں اظہارکرنے کے مراحل کی بھی وضاحت کرتا ہے۔
وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ آپ کو ششانک آسن کی باقاعدگی سے مشق کیوں کرنی چاہیے، آئیے جانتے ہیں ...’’
Reviewed the progress at the Dr. Sampurnanand Sports Stadium in Kashi. This stadium and sports complex will greatly help the youth of Kashi. pic.twitter.com/VJt82v6GfZ
— Narendra Modi (@narendramodi) June 18, 2024