وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں پردھان منتری سنگھرالیہ جانے کے لئے سبھی لوگوں سے درخواست کی ہے۔
سابق وزیر اعظم آنجہانی کے بیٹے نیرج شیکھر کے پردھان منتری سنگھرالیہ کے دورے کے بارے میں جناب چندر شیکھر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛
’’یہ میری خوش قسمتی تھی کہ مجھے چندر شیکھر جی جیسی عظیم شخصیت کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وزیر اعظم میوزیم میں ملک کے لوگ چندر شیکھر جی کے ساتھ ساتھ اپنے تمام وزرائے اعظم کے تعاون کو دیکھ سکیں گے۔ میں سب سے درخواست کروں گا کہ وہ یہاں تشریف لائیں‘‘۔
यह मेरा सौभाग्य था कि चंद्रशेखर जी जैसे महान व्यक्तित्व के साथ मुझे समय बिताने का मौका मिला और बहुत कुछ सीखने को मिला। प्रधानमंत्री संग्रहालय में देशवासी चंद्रशेखर जी के साथ ही अपने सभी प्रधानमंत्रियों के योगदान को देख पाएंगे। मैं हर किसी से अनुरोध करूंगा कि वो यहां जरूर जाएं। https://t.co/8Mm2z4Dpzl
— Narendra Modi (@narendramodi) April 18, 2023