ہندوستان میں جاپانی سفارت خانے نے من کی بات کی 100ویں قسط کے بارے میں ٹویٹ کیا۔ اس موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے، سفارت خانے نے کتاب ”من کی بات: ریڈیو پر ایک سماجی انقلاب“ کے مقدمے میں مرحوم جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے ذریعہ دیے گئے ایک پیغام کا ذکر کیا۔

سفارت خانے نے من کی بات کے 89ویں ایڈیشن کو بھی یاد کیا ، جہاں وزیر اعظم مودی نے جاپانی فنکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے ہندوستان اور جاپان کے ثقافتی تعلقات کی تعریف کی تھی، جو ایشین ممالک میں مہا بھارت اور رامائن کا انعقاد کرتے رہے ہیں۔

سلسلے وار ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”ان خوبصورت الفاظ کے لیے اور میرے دوست مرحوم شنزو آبے کو یاد کرنے کے لیے شکریہ۔“

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi