نئی دہلی ،25 جون : وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے ان تمام سرکردہ شخصیات کو یاد کیا جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران مزاحمت کی اور ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ کیا۔
وزیر اعظم نے ایمرجنسی کی برسی کے موقع پر سلسلہ وار ٹویٹس کیے۔وزیراعظم نے کہا:
"#ڈارک ڈیز آف ایمرجنسی- ایمرجنسی کے تاریک دنوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ 1975 سے 1977 کے عرصہ میں اداروں کی منظم تباہی دیکھنے میں آئی۔
آئیے ہم ہندوستان کی جمہوریت کی روح کو تقویت دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کا عہد کریں ، اور آئین ہند میں درج سنہرے اقدار پر عمل پیرا ہوں۔
اسی طرح کانگریس نے ہمارے جمہوری اقدار کو پامال کیا۔ ہمیں وہ ساری عظیم ترین شخصیات یاد ہیں جنہوں نے ایمرجنسی کے دوران مزاحمت کی اور ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ کیا۔ #DarkDaysOfEmergency "
https://instagram.com/p/CQhm34OnI3F/?utm_medium=copy_link
The #DarkDaysOfEmergency can never be forgotten. The period from 1975 to 1977 witnessed a systematic destruction of institutions.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 25, 2021
Let us pledge to do everything possible to strengthen India’s democratic spirit, and live up to the values enshrined in our Constitution.
This is how Congress trampled over our democratic ethos. We remember all those greats who resisted the Emergency and protected Indian democracy. #DarkDaysOfEmergency https://t.co/PxQwYG5w1w
— Narendra Modi (@narendramodi) June 25, 2021