آج جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ وہ ایک کثیر جہتی شخصیت تھے، جنہوں نے حکمرانی، ادب اور سماجی تفویض اختیارات پر گہرا اثر چھوڑا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
‘‘جناب سی راج گوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔ انہیں ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں بھرپور شراکت اور ہندوستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ ایک کثیر جہتی شخصیت تھے، جنہوں نے حکمرانی، ادب اور سماجی تفویض اختیارات پر گہرے اثرات چھوڑے۔ راجا جی کے اصول ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کی تحریک دیتے ہیں کہ ہر ہندوستانی وقار اور خوشحالی کی زندگی گزارے۔’’
Remembering Shri C. Rajagopalachari on his birth anniversary. He is remembered for his rich contribution to India’s freedom struggle and efforts to further India’s progress. He was a multifaceted persona, leaving a strong impact on governance, literature and social empowerment.…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2024