وزیراعظم جناب نریندمودی نے آج سردار پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘ سردار پٹیل کو ان کی برسی کے موقع پر یاد کررہا ہو، بھارت ہمیشہ ان کی ناقابل فراموش خدمات کے تئیں شکر گزار رہے گا۔ان کی قائدانہ اور انتظامی صلاحیتوں نیز ملک کے لئے ان کےذریعہ کی گئی لافانی خدمات بھی ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی’’۔
Remembering Sardar Patel on his Punya Tithi. India will always be grateful to him for his monumental service, his administrative skills and the untiring efforts to unite our nation.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 15, 2021